مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں محکمہ انصاف کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا ستّر لاکھ امریکی شہری یا تو جیل میں ہیں یا پھر جیل سے کچھ دنوں کے لیے باہر ہیںاطلاعات کےمطابق ہر بتیس افراد میں سے ایک امریکی بالغ شہری قیدی ہےرپورٹ کے مطابق دو ہزار چار کے مقابلے قیدیوں میں تین فیصد کا اضافہ ہوا ہےاعداد و شمار کے مطابق جیلوں میں مردوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن خواتین کی مقدار میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہےنسل پرستی کی بنیاد پر لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک ایک عام بات ہے اور یہی وجہ ہے کہ افریقی نسل کے لوگوں کو زیادہ حراست میں لیا جاتا ہے اور وہی جیلوں میں زیادہ ہے
امریکہ میں محکمہ انصاف کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا ستّر لاکھ امریکی شہری یا تو جیل میں ہیں یا پھرجیل سے کچھ دنوں کے لیے باہر ہیں
News ID 414589
آپ کا تبصرہ